افغانی عالم ایکنا سے:
ایکنا: مولوی عبدالرئوف توانا کا کہنا ہے کہ آج کے حالات میں فلسطین کے لیے علماء کی ہم اہنگی بڑا سرمایہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517143 تاریخ اشاعت : 2024/09/22
رهبر انقلاب وحدت کانفرنس کے مہمانوں سے:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے اسلامی ممالک کے سفراء اور علما سے کہا کہ رسول گرامی کی تعلمیات کا اہم مقصد امت اسلامی کی تشکیل تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517142 تاریخ اشاعت : 2024/09/22
ایکنا تھران: ملایشین گروپ نے اس تعلق کو اسلامی دنیا میں یکجہتی کے لیے نقطہ آغاز قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513937 تاریخ اشاعت : 2023/03/14
ایکنا تھران- تھران میں منعقدہ میڈیا اور اسلامی وحدت کانفرنس میں سوئیڈن میں توہین قرآن کی شدید مذمت کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3513698 تاریخ اشاعت : 2023/01/31
ملایشین وزیر مذہبی امور ایکنا سے:
ایکنا تھران- ادریس بن احمد نے ملایشین قرآنی مقابلوں کو اسلامی دنیا میں وحدت اور مسلمانوں کے اتحاد کی علامت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3512944 تاریخ اشاعت : 2022/10/24